بیشتر اپوزیشن جماعتوں نے حکومتی فیصلے کی سخت تنقید کی تاہم بی جے پی نے این سی حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔